آغاز نیوز

عارف والا/فاضل کالونی کے قریب 7سالہ بچی فرید ایکسپریس کے نیچے آکر دم توڑ گئی ۔۔زرائع

عارف والا/فاضل کالونی کے قریب 7سالہ بچی فرید ایکسپریس کے نیچے آکر دم توڑ گئی ۔۔زرائع 

عارف والا/بچی ریلوے لائن کے قریب کھیل رہی تھی کہ ٹریک پہ چلی گئی دوسری طرف سے لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین آگئی جس سے بچی ٹرین کی زد میں آکر دم توڑ گئی

0/Post a Comment/Comments

(sibForm)