آغاز نیوز

عارفوالہ کی زیر نگرانی میرج ہالز واقع تحصیل عارفوالہ کی انسپکشنز عمل میں لائی گئیں۔ ون ڈش کی خلاف ورزی میں مرتکب تاج مارکی ، نور محل اور مائدہ میرج ہال کو 50/50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیاگیا


 گورنمنٹ آف پنجاب اور ڈپٹی کمشنر پاکپتن جناب آصف رضا صاحب کی ہدایات پر راۓ فیصل عمران اسسٹنٹ کمشنر عارفوالہ کی زیر نگرانی میرج ہالز واقع تحصیل عارفوالہ کی انسپکشنز عمل میں لائی گئیں۔ ون ڈش کی خلاف ورزی میں مرتکب تاج مارکی ، نور محل اور مائدہ میرج ہال کو 50/50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیاگیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر عارفوالہ نے تمام میرج ہال مالکان کو حکومت پنجاب کی جانب سے جاری ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ون ڈش ، اور ٹائم کی پابندی کرنے کی بابت احکامات جاری کئیے۔ خلاف ورزی کے مرتکب شادی ہال مالکان کے خلاف بلا امتیاز ایف آئی آر کے اندراج، شادی ہال سیل کرنے اور دیگر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی 

0/Post a Comment/Comments

(sibForm)