عارف والا/فائرنگ کا معاملہ فائرنگ سے کانسٹیبل زخمی
عارف والا/اشتہاری کی گرفتاری کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل زخمی، پولیس
عارف والا/پولیس نے اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے نواحی گاؤں 41 ای بی میں چھاپہ مارا تو ملزمان نے فائرنگ کر دی، پولیس
عارف والا/ملزمان کی فائرنگ سے کانسٹیبل فیاض زخمی ہو گیا، پولیس
عارف والا/تھانہ قبولہ نے راشد عرف لنڈا سمیت اسکے ساتھیوں جاوید، افضال، وقاص، عبدالرزاق اور اعجاز وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
عارف والا/ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت نے ڈی ایس پی ملک طارق جاوید کے ہمراہ ہسپتال میں زخمی کانسٹیبل کی عیادت کی ۔
Post a Comment