آغاز نیوز

اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ عادل عمر وڑائچ نے تحصیل پھالیہ میں مختلف بھٹہ جات اور کھاد ڈیلرز کوخلاف ورزی کرنے3 پرلوگوں کو موقع سے گرفتار کیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ عادل عمر وڑائچ نے تحصیل پھالیہ میں مختلف بھٹہ جات اور کھاد ڈیلرز کوخلاف ورزی کرنے پر3

لوگوں کو موقع سے گرفتار کیا گیا اور ایک بندے کے خلاف ایف آئی آر سمیت-/135000 روپےجرمانہ عائد کیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ نے کہا کہ آئندہ خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کے ساتھ قانونی کارروائی بھی عمل میں لائی جائیگی۔
 

0/Post a Comment/Comments

(sibForm)