اہم خبریں عارفوالہ کی زیر نگرانی میرج ہالز واقع تحصیل عارفوالہ کی انسپکشنز عمل میں لائی گئیں۔ ون ڈش کی خلاف ورزی میں مرتکب تاج مارکی ، نور محل اور مائدہ میرج ہال کو 50/50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیاگیا byAghaz News HD -December 08, 2025