آغاز نیوز

نادرا کا کارنامہ: شہری کی زندہ بیوی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا، وزیر داخلہ کا نوٹس

 

نادرا کا کارنامہ: شہری کی زندہ بیوی کا ڈیتھ

سرٹیفکیٹ جاری کردیا، وزیر داخلہ کا نوٹس



وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے نے24/7 اوپن  نادرا سینٹر ڈیفنس کراچی کا اچانک دورہ کیا


وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے نے24/7 اوپن  نادرا سینٹر ڈیفنس کراچی کا اچانک دورہ کیا۔

ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی شناختی کارڈز و دیگر دستاویزات بنوانے کے لیے آئے شہریوں سے ملے، باری آنے کے وقت اور پراسیس  بارے پوچھا، اس  شناختی کارڈز ودیگر دستاویزات بنوانے کے لئے آئے، بعض شہریوں کی تاخیر سے باری انے کی شکایات کیں۔

0/Post a Comment/Comments