رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
پاکپتن ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن سہیل ظفر چھٹہ ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ساہیوال ملک ضیاء الحق صاحب کی ہدایت پر کاشف حسین ھاشمی انسپکٹر سرکل آفیسر اینٹی کرپشن پاکپتن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ زیر نگرانی مجسٹریٹ دفعہ 30 عارفوالہ کامیاب ریڈ ہینڈڈ ریڈ Trap Raidکرکے عابد حسین سیکرٹری یونین کونسل 75/EB عارفوالہ کو 05 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکر لیا عابد حسین سیکرٹری نے بچوں کے نام کے اندراج اور برتھ سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے لیے رشوت طلب کی تھی جس پر مقدمہ نمبر10/25 بجرم 161 ت پ 5/2/47 PCAتھانہ ACE پاکپتن درج*
Post a Comment