عارف والا/سید تنویر الحسن شاہ کے قتل کا مقدمہ درج عارف والا/تھانہ صدر نے مقتول کے کزن سید نسیم شاہ کی مدعیت میں درج کیا، پولیس ایف آئی آر میں سلطان عرف چھانا ایک ہی ملزم نامزد، پولیس ملزم نے مقدمہ بازی کی رنجش پر سید تنویر الحسن شاہ ایڈووکیٹ کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا، پولیس ۔
Post a Comment