تھانہ سٹی کی حدود میں ڈکیتی کی واردات
عارف والا/شہر بھر میں ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا سرشام ڈاکہ بٹ منی مارٹ کریانہ شاپ ایم بلاک پر اتشی اسلحہ کی نوک پر ڈاکہ
عارف والا/ تین مسلح نقاب پوش ڈاکو کریانہ سٹور پر ائے اور 50 ہزار روپے نقدی ایک عدد موبائل ایک عدد گولڈیف سگریٹ کی ڈبی لے کر چلے گے۔
عارف والا/پولیس تھانہ سٹی پولیس موقع پر پہنچ گئی
عارف والا/تین مسلح نقاب پوش ڈاکو موٹر سائیکل پر سوار تھے۔ڈاکو بھاگنے میں کامیاب۔پولیس مصروف تفتیش
Post a Comment