آغاز نیوز

کمیر شریف میں ٹریفک حادثہ، راہگیر شدید زخمی

 

*بریکنگ نیوز: کمیر شریف میں ٹریفک حادثہ، راہگیر شدید زخمی*


کمیر شریف میں زرعی ترقیاتی بینک کے قریب ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ ایک شخص سڑک پار کرتے ہوئے تیز رفتار موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا۔ حادثے کے نتیجے میں مذکورہ شخص شدید زخمی ہو گیا، اور اس کا سر فٹ پاتھ سے جا ٹکرایا، جس سے اسے سنگین چوٹیں آئیں۔ذرائع 


حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمی شخص کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔موٹر سائیکل سوار کی رفتار زیادہ تھی، جو حادثے کا ممکنہ سبب بنی۔ذرائع

0/Post a Comment/Comments

(sibForm)