آغاز نیوز



*قصور/ یونیسف کے تعاون سے چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کے  بچوں کے تحفظ کے لیے  آگاہی تھیٹر کا انقعاد* یونیسف کے تعاون سے  چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کے بچوں کے لیے یونین کونسل نمبر 8 بھسر پورہ کے نجی سکول میں بچوں کے تحفظ پر ایک آگاہی تھیٹر کا انقعاد کیا گیا۔ 

ایونٹ میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کے بچوں نے بھر پور شرکت کی،انچارج چائلڈ پروٹیکشن یونٹ قصور

.ٹھیٹر کا مقصد بچوں کے حقوق، تحفظ اور چائلڈ لیبر کے سلسلے میں بچوں کو  آگاہی فراہم کرنا ہے،انچارج یونٹ زرتاب راجہ. کم عمر بچوں کو کام کی بجائے سکول بھیجا جائے، بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنایا جائے۔ میڈیم زرتاب راجہ

. ٹھیٹر میں بچوں کو معاشرے میں درپیش مضر اثرات اور زیادتی کے واقعات سے آگاہی دینا تھا، (انچارج میڈیم زرتاب) . لاوارث بچوں، گمشدہ بچوں کی اطلاع 1121 پر دیں،چائلڈ پروٹیکشن یونٹ قصور

0/Post a Comment/Comments

(sibForm)