عارفوالا 2اوباش ملزمان کی 14 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان لڑکے کی برہنہ ویڈیوز بھی بناتے رہے اور ویڈیوز کےذریعے بلیک میل کرتے رہےڈی پی او پاکپتن طارق ولایت کا نوٹس پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا.
گرفتار ملزمان احمد رضا اور رضوان زمان محلہ لطیف آباد کے رہائشی اور متاثرہ لڑکے کے محلے دار تھے.
گرفتار ملزمان نے نویں کلاس کے طالب علم ایان کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیوز بنائیں.
تھانہ سٹی عارفوالا پولیس نے متاثرہ لڑکے کی والدہ کی مدعیت میں سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا.
پولیس کی جانب سے گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری.
Post a Comment