آغاز نیوز

عارف والہ تھانہ صدر پولیس چوکی ترکھنی عرصہ دراز سے کمپیوٹر آپریٹر سے محروم


عارف والہ تھانہ صدر پولیس چوکی ترکھنی عرصہ دراز سے کمپیوٹر آپریٹر سے محروم عارف والہ/کمپیوٹر آپریٹر کی خالی کرسی صاحب کا انتظار کررہی ہے عارف والہ/کمپیوٹر آپریٹر کے تبادلے کے بعد تاحال کوئی کمپیوٹر آپریٹر تعینات نہ ہوسکاعارف والہ/سائلین پولیس چوکی ترکھنی پر کمپیوٹر آپریٹر نہ ہونے کی وجہ سے لمبا سفر کرکے تھانہ صدر جانے پر مجبور، سائلین کھبی تھانہ صدر کبھی چوکی ترکھنی جانے پر مجبور عارف والہ/اہل علاقہ نے اعلی احکام سے نوٹس لے کہ ترکھنی چوکی پر فل فور کمپیوٹر آپریٹر تعینات کرنے کی اپیل کردی

0/Post a Comment/Comments

(sibForm)