چھریوں کے وار سے چچا زاد بھائی کو قتل اور اپنی اہلیہ کو زخمی کرنے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار
چھریوں کے وار سے چچا زاد بھائی کو قتل اور اپنی اہلیہ کو زخمی کرنے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار، ملزمان نے شک کی بنا پر متاثرہ خاتون اور مقتول ندیم پر چھریوں سے حملہ کیا،ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں گے،سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی صدر راولپنڈی

Post a Comment