رحیم یار خان پولیس کا معاشرے سے منشیات کے ناسور کے خاتمے کیلئے کریک ڈاؤن جاری، منشیات فروش سے لاکھوں روپے مالیت کی ایک کلو آئس کرسٹل برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ملزم کیخلاف کاروائی خفیہ اطلاع کی روشنی میں کی گئی۔ منشیات فروش انسانی زندگیوں کو تباہ کرنے والی آئس جیسا زہر بیچنے میں مصروف تھا۔
منشیات فروشی کا خاتمہ پولیس کا مشن ہے ، ڈرگ ڈیلرز کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری رہے گا ، ڈی پی او رحیم یار خان رضوان عمر گوندل
Post a Comment