پاکپتن پولیس نے کم عمر لڑکے کو جنسی ادویات کھلا کر زبردستی بدفعلی کروانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ 32 سالہ ملزم بدفعلی کروا کر ویڈیوز بھی بناتا رہا اور ویڈیو کے ذریعے لڑکے کو بلیک میل کرتا رہا. پاکپتن پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم سے مزید تفتیش جاری۔
مقدمے کو حقائق پر یکسو کر کے ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائیگی۔ ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت
Post a Comment