آغاز نیوز

لاہورگھر میں سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد زخمی

 لاہورگھر میں سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد زخمی



لاہور؛ گھر میں سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد زخمی

وقاص احمد : لاہور کے علاقے میں موجود ایک گھر میں سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے ۔ 


 ریسکیو1122 کے مطابق سلنڈر پھٹنے کا واقعہ لاہور میڈیکل اینڈ ڈینٹل ہاؤسنگ سوسائٹی کے ایک گھر میں پیش آیا، سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے تین افراد زخمی ہوئے ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ایمرجنسی گاڑیاں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، زخمی تینوں افراد کو ابتدائی طبی امداد فرہام کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ 

0/Post a Comment/Comments

(sibForm)