آغاز نیوز

غیرت کے نام پر قتل


 

غیرت کے نام پر قتل

عارف والا/ تھانہ سٹی کے علاقہ میں چچا نے حقیقی بھتیجی کوغیرت کے نام پہ قتل کر دیا ملزم گرفتار.. زرائع 

عارف والا/20 سالہ تنزیلہ احسان محلہ ضیاء نگر کی رہائشی اور اپنی پھوپھو کے گھر بھٹہ نمبر 2 پر مہمان آئی ہوئی تھی. زرائع 

عارف والا/ رات کے وقت حقیقی چچا عرفان اللہ نے لڑکی کو تیز دھاربآلے سے قتل کر دیا اور خود لاش کے پاس ہی بیٹھا رہا.. زرائع 

عارف والا/ لڑکی کو کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کیا گیا ملزم کو موقع سے گرفتار کر لیا گیا.. پولیس 

عارف والا/ چچا کو شک تھا کہ اس کی بھتیجی  کسی لڑکے کے ساتھ  بھاگ کر شادی کرنے والی ہے.. زرائع

0/Post a Comment/Comments

(sibForm)