پاکپتن ۔کمسن پھول زیادتی کا شکار
پاکپتن ۔کمسن چھ سالہ بچی ٹیچر کی درندگی کا شکار ہو گئی پولیس زرائع
پاکپتن ۔کمسن نورین فاطمہ درندہ صفت ٹیچر عامر کے پاس ٹیوشن پڑھنے گئی تھی پولیس زرائع
پاکپتن ۔کمسن بچی نورین فاطمہ تشویشناک حالت کے باعث ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل پولیس زرائع
پاکپتن ۔شیطان کے روپ میں چھپا ٹیچر بچی کو بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کر فرار ہو گیا پولیس زرائع
پاکپتن ۔افسوس ناک واقعہ تھانہ صدر کے علاقہ نواحی گاؤں ون کے بی میں پیش آیا پولیس زرائع
محمد توصیف طور آغازنیوز عارفوالا
Post a Comment